قبولہ رمضان بازار کا پچھے سال کی طرح اس سال بھی کرپشن کی نظر ہو رہا ہے
قبولہ رمضان بازار کا پچھے سال کی طرح اس سال بھی کرپشن کی نظر ہو رہا ہے اگر کوئی شخص دو کلو چینی مانگتا ہے تو اسے
بڑی مشکل سے ایک کلو ملتی ہے اور دالیں مانگنے پر کہا جاتا ہے ایک پاؤ سے زیادہ نہیں مل سکتی دور دراز سے آئیے لوگوں کا کہنا ھے یا تو ہم مزدوری کریں یا لینو میں سارا دن لگ کر روزانہ رمضان بازار آکر سمان لیں کریانہ سٹال والوں کی بد اخلاقی عروج پر ہے اور اپنی مرضی سے سمان دیتے ہیں جو ان کے چاہنے والے ہیں ان کو ان مرضی کا سمان مل رہا ہے وہ دو کلو لیں یا چار کلو
قبولہ اور گردونواح کے علاقے کےلوگوں کی کمشنر ساہیوال ڈی سی پاکپتن سے اپیل ھے ان کے خلاف سخت سے سخت نوٹس لیا جائے.
Post A Comment:
0 comments: